ایکنا آسٹرین مسلمان مساجد کریک ڈاون مخالفت

ایکنا آسٹرین مسلمان مساجد کریک ڈاون مخالفت

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: وسطی یورپ کے ملک آسٹریا کی جانب سے 7 مساجد کی بندش اور ترک فنڈز لینے والے اماموں کو بے دخل کرنے کے خلاف فیڈریشن آف مسلم ریزیٹنس (آئی جی جی او) نے حکومتی اعلان پر ‘سخت برہمی’ کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3504699    تاریخ اشاعت : 2018/06/11